Zong balance share Karne ka tarika
ا اسلام علیکم دوست کیسے ہیں آپ امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ زونگ بیلنس شیئر کرنے کا طریقہ وہ بھی نھایت ہے آسان لفظوں میں۔
آپ زونگ کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو نہیں پتا کے زونگ بیلنس کسی شہید کیا جاتا ہے یا پھر کیسے ہم نے کسی دوسرے دوست یا عزیز سے زونگ کا بیلنس منگوا سکتے ہیں ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے اس میں آپ کو بتاؤں گا کہ زونگ کا بیلنس کیسے شیئر کرتے ہیں۔
Zong balance share Karne ka tarika
زونگ کی ایک سروس ہے جسے سے یاری لوڈ کہا جاتا ہے ہے جس کی مدد سے آپ کسی بھی نمبر سے لوڈ شیئر کر سکتے ہیں ۔
اس سروس کو استعمال کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ے۔
اپنے موبائل سے یہ کوڈ #828* ملائیں۔
اسکے بعد وہ نمبر درج کریں جس پر آپ بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
پھر جتنا بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ لکھیں۔
"1" سے جواب دی کر بیلنس شیئر کرنے کی تصدیق کریں۔
اس سروس کو استعمال کرنے کے چارجز 2 الوا ٹیکس ہیں۔
شرائط و ضوابط
ایک دن میں کے سرپرست آپ صرف ایک بار استعمال کر سکتے ہیں۔
آ پ 10 روپیه سے لیکر 200 تک کا بیلنس شیئر کر سکتے ہیں۔
صرف زونگ کے ٹکٹ صارفین کے لیے ہے پوسٹ پیڈ صارفین یہ سروس استعمال نہیں کر سکتے۔
Zong balance share request karne ka tarika
ا
گر آپ کے پاس بیلنس نہیں اور آپ نے کسی دوست یا عزیز سے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کو اپنے آپ کے زونگ کے نمبر پر بیلنس شیئر کریں تو آپ کی قیمت سے ان کو ریکویسٹ سکتے ہیں ہیں اگر بیلنس شیئر کریں کریں اس کا طریقہ کار ہی دیا گیا ہے کیسے آپ بیلنس شیئر کرنے کی ریکویسٹ کر سکتے ہیں۔
اپنے موبائل سے #829* ڈائل کریں۔
اسکے بعد وہ نمبر لکھیں جس پر آپ بیلنس شیئر کی ریکویسٹ بھیجنا چاہتے ہیں۔
اسکے بعد جتنا بیلنس ریکویسٹ کرنا چاہتے ہیں وہ لکھیں۔
اس سروس کو استعمال کرنے کا کوئی چارجز نہیں
وہ یہ تھی کہ وہ طریقے جن کی مدد سے اب بیلنس شیئر یا منگوا سکتے ہیں امید کرتا ہوں آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہو گا اگر آپ کے ذہن میں کوئی ڈاوٹ ہے تو آپ آپ پوچھ سکتے ہیں
Comments
Post a Comment