ufone ka number kaise check karte hen in urdu
اسلام علیکم دوستو میری بلاگ پر آنے کا شکریہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور اپنا نمبر بھول گئے ہیں یا پھر یہ معلوم کر نا چاھتے ھیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا کہ یوفون کا نمبر کیسے چیک کرتے ہیں وہ بھی اردو زبان میں۔
طریقہ نمبر 1
اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کیلئے اپنی موبائل سی نیچے دیا گیا کوڈ ملائیں
Code *780*3#
اس کوڈ کو ملانے کے بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔
چارجز:
اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کسےبھی قسم کی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔
طریقہ نمبر 2
اپنے موبائل سے نیچے دیا گیا کوڈ ڈائل کریں۔
Code *1#
اسکو ملانے کے فوراً بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔
چارجز: اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کوئی بھی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔
تیسرا طریقہ:
اپنے موبائل کی میسج سیکشن میں جا کر نیچے دیے گئے طریقے پر عمل کریں
ٹائیپ MNP اور پھر اسکو 667 پر بھیج دیں۔
تھوڑی دیر بعد آپ ایک مسیج موصول ہوگا جس مین آپکا نمبر لکھا ہوگا۔
چارجز:
اگر آپ اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو 2 روپے علاوہ ٹیکس دینے ھونگے۔
شرائط و ضوابط
آپ بنا کسی بیلنس کے آسانی سے اپنا یوفون کا نمبر چیک کرسکتے ہیں۔
ان طریقوں سے صرف ایکٹو سم پر نمبر چیک کر سکتے ہیں۔
اگر ان طریقوں سے آپ اپنا یوفون کا نمبر نہیں معلوم کر پا رہے ہیں تو یوفون کی ویب سائٹ پر جائیں یا پھر یوفون کی ہیلپ لائن کے نمائندے سے 333 ڈائیل کر کے بات کریں۔
Comments
Post a Comment