Skip to main content

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika

دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں 

بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔


 پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں 


چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔


دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔


میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا


چارجز: اس طریقے سے آپ اگر آپ جس کا نمبر چیک کرتے ہیں تو آپ کی بیلنس سے سے 2.6 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔


شرائط و ضوابط:

جاز کا ہر کوئی صارفین اس طریقے سے اپنا بیلنس چیک کرسکتا ہے چاہے وہ پریپیڈ پوسٹ پیڈ یا انٹرنیٹ سے استعمال کرتا ہوں ہو

کمپنی کی طرف سے شرائط و ضوابط لاگو ہیں اگر وہ آپ جس کی ویب سائٹ پڑھ سکتے ہیں

یہ دونوں طرح کے ابھی ابھی بالکل ہی نئے ہیں کمپنی کوڈس کو وقت بہ وقت تبدیل کرتی رہتی ہے اگر ان میں سے کوئی کوڈ نہیں لگتا تو آپ جاز کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں پر کوڈ سرچ کریں۔

تو دوستو کیسے لگے یہ دونوں طریقے امید کرتا ہوں آپ کو بہت ہی آسان لگے ہوں گے پھر بھی اگر آپ کو کوئی چیز سمجھ نہیں آتی تو آپ نیچے کلک کرکے پوچھ سکتے ہیں امید کرتا ہوں آپ کو یہ میرا آرٹیکل پسند آیا ہو گا پٹی رائے سے مجھے آگاہ کیجئے گا گا ۔


Comments

Popular posts from this blog

Ufone ka number kaise check karte hen in urdu

  ufone ka number kaise check karte hen in urdu  اسلام علیکم دوستو میری بلاگ پر آنے کا شکریہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور اپنا نمبر بھول گئے ہیں یا پھر یہ معلوم کر نا چاھتے ھیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا کہ یوفون کا نمبر کیسے چیک کرتے ہیں وہ بھی اردو زبان میں۔ طریقہ نمبر 1 اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کیلئے اپنی موبائل سی نیچے دیا گیا کوڈ ملائیں                         Code *780*3# اس کوڈ کو ملانے کے بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ چارجز: اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کسےبھی قسم کی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔ طریقہ نمبر 2  اپنے موبائل سے نیچے دیا گیا کوڈ ڈائل کریں۔                   Code *1#  اسکو ملانے کے فوراً بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر ا...

Zong number check code

  Zong number check code Is blog post mn main aapko batla ga ke zong ka number kast check karte hen  Zong number check code سونگ نمبر چیک کوڈ  اسلام علیکم دوستو تو کیسے ہیں آپ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اس آرٹیکل میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ زونگ کا نمبر کیسے چیک کر دینا وہ بھی بنا کسی بیلنس کے آسانی سے۔ Zong number check free code زونگ نمبر چیک فری کوڈ اگر آپ لوگ کیسے استعمال کرتے ہیں اور آپ اپنا نمبر بھول چکے ہیں تو فکر مت کیجئے گا آ پ بنا کسی بیلنس آسانی سے نمبر چیک کر سکتے ہیں۔ پہلا طریقہ : اس طریقہ سے زونگ کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے فون کا ڈائل پیڈ کھولیں اور یہ کوڈ ڈائل کریں  Code *8# اگر یہ کوڈ نا لگے تو یہ کوڈ لگائیں Code *310*1*9*2*4# آپ اس کوڈ سے بھی زونگ کا نمبر چیک کر سکتے ہیں Code *310*9*2*4# دوسرا طریقہ:  اس طریقے سے زونگ کا نمبر چیک کرنے کے لیے بہت نیچے دیے گئے طریقے کار پر عمل کریں سب سے پہلے اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کریں اور نیچے دیا گیا کوڈ لگائیں #310× اس کے بعد آپ کو ایک مینو ملے گا اس میں آپ کو نمبر 9 کا انتخاب کریں پھر  اگلے مینو م...