Skip to main content

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika

اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔

اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں


پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں


چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔


دوسرا طریقہ:

شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا


چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالکل فری ہے


تیسرا طریقہ: اس طریقے سے یوفون کے وہ ہی کسٹمر بیلنس چیک کر سکتے ہیں جن کے پاس مارٹن ہو چاہے وہ انڈورائڈ یا کوئی اور موبائل استعمال کرتے ہو مگر وہ سمارٹ فون ہونا چاہیے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کہ اپنے موبائل کے پلے اسٹور میں جانا ہے وہاں پر ufone یہ ایک سرچ کرنی ہے ہے پھر وہ ایک موبائل میں انسٹال کرنی ہے ہے کال کرنے کے بعد اس کے اپنے آپ کو اپنا نمبر ڈالنا ہے نمبر ڈالنے کے بعد وہ ایپ آپکی نمبر پر ایک OTP بھیجے گی تصدیق کرنے کے لئے کہ یہ نمبر آپ کا ہے یا نہیں وہ OTP ایپ میں لکھ کر اپنا نمبر ویریفائی کرانا ہے جیسے ہی آپ کے نمبر کی تصدیق ہوگئی تو آپ کو اسکرین پر نہ بتایا بیلنس اور جو بھی پیکج آپ کر رہے ہیں اس کی معلومات بھی ایپ کی اسکرین پر دکھائی دیں گی

تو دوستو یہ تھا تیسرا طریقہ جس کی وجہ سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں۔

چارجز: اس طریقے کی کوئی چارجز نہیں ہاں البتہ اسٹینڈرڈ ڈیٹا چارجز لگ سکتی ہیں اگر آپ نہ کوئی پیکج نہیں کیا تو ۔

تو دوستو کیسا لگا میرا یہ آرٹیکل آپکو امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے مطلق اپنے راء ضرور دیجیۓ گا۔




Comments

Popular posts from this blog

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...

Ufone ka number kaise check karte hen in urdu

  ufone ka number kaise check karte hen in urdu  اسلام علیکم دوستو میری بلاگ پر آنے کا شکریہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور اپنا نمبر بھول گئے ہیں یا پھر یہ معلوم کر نا چاھتے ھیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا کہ یوفون کا نمبر کیسے چیک کرتے ہیں وہ بھی اردو زبان میں۔ طریقہ نمبر 1 اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کیلئے اپنی موبائل سی نیچے دیا گیا کوڈ ملائیں                         Code *780*3# اس کوڈ کو ملانے کے بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ چارجز: اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کسےبھی قسم کی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔ طریقہ نمبر 2  اپنے موبائل سے نیچے دیا گیا کوڈ ڈائل کریں۔                   Code *1#  اسکو ملانے کے فوراً بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر ا...