Skip to main content

Khajoor benefits in urdu

 Khajoor benefits in urdu

This article is about khajoor benefits in urdu

Hello dost kesy hin aap sabh umeed karta ho ke sabh thik hongi is article main apki bataoga khajoor benefits in urdu to yeh article pora parheya ga apki liye bohat helpful hoga.


دوستوں کو کھجور ایک ایسا پھل ہے جس کو پورے سال آسانی سے اسٹور بھی کیا جا سکتا ہے اور استعمال بھی کیا جا سکتا ہے اس کے اتنے فوائد ہیں جس کا نکال آج کی سائنس بھی نہیں کر سکتی اس میں موجود وٹامنز اور منرلز کی تعداد بہت ہی زیادہ ہے اور یہ لمحہ بھی فائدہ مند ہے اس آرٹیکل میں میں آپ کو کھجور کے فوائد کے بارے میں بتاؤں گا گا جن کو جان کر آپ بہت ہی حیرت انگیز ہوں گے آگے تو یہ آرٹیکل آپ پورا پڑے گا آپ کے لیے بہت مددگار ثابت ہونے والا ہے ہے۔


1 خون کی کمی

دوستو اگر آپ کے کوئی آپ کے کسی قریبی کو خون کی کمی ہے آپ خون کی کمی کا شکار ہے تو آپ کے لیے کھجور بہت تھی ہوگا اس میں موجود آئرن کی مقدار یار خون کی کمی کو کم کرنے کے لئے نہایت ہی مددگار ہے آپ کو بس خون کی کمی ہے اس کو کو چار کھجوریں کھلانی ہے اس کے بعد اس کو پانی یا دودھ پلا دیں تو تو دس دن کے اندر اس کے خون کی کمی دور ہو جائے گی۔


2 نظام انہضام کو بہتر کرتا ہے


اگر آپ کا نظام انہضام درست نہیں آپ کو تیزابیت آیت کی شکایت رہتی ہے تو اس کے استعمال سے آپ کی یہ تکلیف دور ہو جائے گی کیونکہ کجھور میں موجود  فائبر آپکی نظام انہضام کو بہتر کر دی گا اس کی کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کی قبض اور تیزابیت کی شکایت ختم ہو جائے گی۔


3  ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے

کھجور میں ملنے والی منرلز جیسے کہ پوٹیشم میگنیشیم اور کاپر ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں اگر آپ دو سے پانچ کا جو ہے روزانہ استعمال کرتے ہیں تو آپ آپ کی ہڈیاں مضبوط ہو جائیں گی اور اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہو گیا رہتا ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گا اس کا مطلب کے کھجور آپ کی جسم میں پوٹاشیم میگنیشم اور کاپی کرتا ہے جس سے ہڈیاں طاقتور ہوتی ہے


4 خوب قوت فراہم کرتا ہے


کھجور میں بہت ساری وٹامنز منرلز پائے جاتے ہیں جس سے آپ کی جسم کو بہت زیادہ مقدار میں طاقت ملتی ہے اس کے روزانہ استعمال سے آپ تازہ تو نہ محسوس کریں گے اور جو وہ روزانہ چاہیے وہ آپ کو آسانی مل جائے سے مل جائیں گے اس کے استعمال سے آپ کی مردانہ قوت میں بھی اضافہ ہوگا اگر آپ کو قوت باہ کی شکایت رہتی ہے تو آپ چار یا پانچ کھجوریں دودھ کے ساتھ روزہ نہ لیا کریں تو پھر آپ کی قوت باہ میں بھی اضافہ ہوگا 


5 کینسر کی وجہ بننے والی جراثیم ختم کرتاہے


کھجور کے روزانہ استعمال سے آپ کے جسم میں کینسر کا باعث بننے والے جراثیم ختم ہو جاتے ہیں ہیں اگر آپ روزانہ استعمال کریں گے تو آپ کو کبھی بھی کینسر نہیں ہوگی۔


6 رات کا اندراج پن دور کرتاہے


کجھور میں بہت ساری اقسام کے وٹامنز اور منرلز ملتی ہیں اس سے روزانہ کے استعمال سے اگر آپ کو رات کو کم یا نہیں دکھائی دیتا تو آپ کی بہت تکلیف اسی لئے آپ کو اپنی غذا میں کھجور کو ضرور شامل کریں یا پھر صبح اور شام اس کا استعمال ضرور کریں


7 وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اگر آپ کا وزن بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کھجور کی مدد سے اب بہت ہی آسانی سے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں اور کوئی بھی ڈائٹنگ کیے بغیر کو اتنا کرنا ہے کہ روزانہ کھجور کو گجر کے ساتھ کھانا ہے تو پھر آپ کا وزن کچھ ہی دنوں میں کم ہو جائے گا آئے گا اور آپ خود ہی فرق محسوس کریں گے۔


8 الرجی دور کرتی ے

کجھور میں موجود نامیاتی سلفر ہر قسم کی الرجی کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے اگر آپ کو لڑکی کی شکایت ہوتی ہے تو آپ بھی روزانہ بلیوں کا استعمال کرسکتے ہیں آپ کو کچھ دنوں میں الرجی کی شکایت ختم ہو جائے گی۔


9 دل کی صحت مند رکھتا ہے

وجود میں بہت زیادہ ویٹامز اور منرلز بھائی جاتے ہیں اگر آپ روزانہ کھجور کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کی دل ہمیشہ صحت مند رکھے گی اور آپ کو دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بھی بہت ہی کم ہو جائے گا اگر آپ کو دل کی تکلیف ہوتی ہے تو آپ سے نجات حاصل کر سکتے ہیں کھجور آپ کی جلد کو صحت مند رکھنے میں آپ کی ہر طرح سے مدد کرتا ہے۔


10 عصبی نظام بہتر کرتا ہے

اگر آپ روزا نہ نہ دو یا چار کھجوریں استعمال کریں گے تو آپ کا عصبی نظام بہت ہی بہتر ہو جائے گا یہ آپ کے اس نظام کو توانائی فراہم کرتا ہے  اور آپ کا عصبی نظام بہتر کرتا ہے اس کے اس کے روزانہ استعمال سے آپ کا عصبی نظام بہتر جو جائے گا۔


معزز قارئین کجور ایک ایسی غذا ہے جو بہت ہی سستے میں ملتا ہے اور آج کل ہم گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں آپ کے لئے میری ایسا ہے کہ روزانہ اپنی غذا کا حصہ بنالیں اس سے زیادہ مقدار میں ملتے ہیں اس کو استعمال کرنا سے ہمارے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے تو دوستو آپ زیادہ نہیں تو کم سے کم دو یا چار کهجور صبح اور شام کو استعمال کریں پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

جن مریضوں کویا جن لوگوں کو ذیابیطس  ہے وہ ڈاکٹر کی صلاح کے بغیر اس کو استعمال نہ کریں تو بہتر ہے شیر خوار بچوں کو بھی ڈاکٹر کی مشورہ کئے بغیر نہ دیں تو بہتر ہے حاملہ عورت یوسف کا استعمال کر سکتی ہیں ہیں کیونکہ یہ خون کو جلدی بناتا ہے جس سے حاملہ خواتین کو خون کی کمی ختم ہو جائے گی۔


تو دوستو کیسا لگا آپ کو یہ میرا آرٹیکل امید کرتا ہوں آپ کو بہت ہی پسند آیا ہوگا دوستوں آج کل کے دور میں ہی اللہ کا بہت ہی کم خیال رکھتے ہیں ایسے میں ہم کو کو وہ ساری بیماریوں لاکھ ہو سکتی ہیں تو ان سے نمٹنے کے لیے ہم کو اپنی غذا کو بہتر بنانا ہوگا تو اپنی غذا میں ایسی ایسی چیزیں شامل کرنی ہوں گی جن کی مدد سے ہم بیماریوں سے آسانی سے لڑ سکیں تو تو تو آج کیلئے اتنا ہی امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا خدا حافظ۔

So this was all about khajoor benefits in urdu hope you enjoy it




Comments

Popular posts from this blog

ufone balance check karne ka tarika

  ufone balance check karne ka tarika اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آپ کی سم استعمال کرتے ہیں ہیں اور آپ کو نہیں پتہ کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کرتا کرتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو وہ سارے طریقہ بتاؤں گا جن کے مدد سے آپ باآسانی سے یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں۔ ufone balance check karne ka tarika یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ملائیں #124*  اس کے بعد آپ کا موجودہ بیلنس آپ کی اسکرین پر فورا دکھائی دے گا  اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے آپ کے بیلنس سے 0.12 بمع ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے یوفون کے سبھی پری پیڈ صارفین اس طریقے سے بیلنس چیک کر سکتے ہیں یہ قیمت بیلنس چیک کرنے کی ٹیکس کے بغیر ہے اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کے لئے اسٹینڈرڈ ٹیکس لاگو ہوگا ۔ یہ کوڈ تم وقتاً بہ وقت  تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔ کمپنی کی شرائط و ضوابط لاگو ہوتی ہیں ufone balance check karne ka tarika app par اگر آپ انڈروڈ کی موبائل استعمال کرتے ہیں تو آپ کو انسٹال کرکے چیک کر سکتے ہیں اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے ک...

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔ دوسرا طریقہ: شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالک...

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...