Skip to main content

Ufone balance share Karne ka tarika

 Ufone balance share Karne ka tarika in urdu 

آج کی آرٹیکل میں میں آپ کو بتاؤں گا یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ 

اسلام علیکم دوستو کیسے ہو سب امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ دوستو آج کی دور کسی بھی انسان کو بیلنس کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور آپ سے مدد مانگ سکتا ہے ایسی میں اگر وہ یوفون کی سم استعمال کرتا ہے اور آپ بھی یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو نہیں پتہ تھا کہ یوفون پر کیسے بیلنس شیئر کرتے ہیں تو یہ آج کا آرٹیکل آپ کے لیے ے آخر تک پڑھیے گا آپکو بہت مدد ملی گے 


Ufone balance share Karne ka tarika in urdu 

دوستو سب سے پہلے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ڈائل کریں *828* اس کے بعد وہ نمبر لکھیں جس پر آپ بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں پہر "*" لکھ کر جتنا آپ بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں وہ لکھیں پھر # لگا کر نمبر ڈائل کر دیں اسکے بعد آپ کی اسکرین پر ایک میسج دیکھائی دیگا کی کیا آپ اس نمبر پر اتنا بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں "1" سی جواب دی کر بیلنس شیئر کی تصدیق کریں مبارک ہو آپ نے اپنے مطلوبہ نمبر پر بیلنس شیئر کر دیا ہے۔


Ufone balance share Karne ka code

*828* نمبر جس پر آپ بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں* کتنا بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں# 


اگر آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں آیا تو نیچے دیے گئے مثال پر غور کریں

فرض کریں کہ آپ یوفون کہ اس نمبر 0332300800 پر 30 کا بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو نیچے کی طرح کوڈ ملانا ھوگا ۔

                *828*0332300800*30#

 چارجز: ایک با بیلنس شیئر کرینےپر آپ کو 4.88 ادا کرنے ہونگے۔



شرائط و ضوابط

  • ایک دن میں آپ چار بار ہی بیلنس شیئر کر سکتے ہیں

  • کم سے کم آپ 10 روپیہ کا بیلنس شیئر کر سکتے ہیں

  • زیادہ سے زیادہ آپ 600 تک کا بیلنس شیئر کر سکتے ہیں

  • اگر آپ 600 سے زیادہ بیلنس شیئر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو دو با بیلنس شیئر کرنا ھوگا 

  • صرف وہ صارفین اس آفر کو استعمال کر سکتے ہیں جنھوں نے کم سے کم 150 تک کا بیلنس استعمال کیا ے

  • یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کے لیے ے

  • پوسٹ پیڈ صارفین اس کو استعمال نہیں کر سکتے 

  • جو بیلنس شیئر کیا گیا ہے وہ ایکسپائر کی تاریخ سے پہلے استعمال کرنا ھوگا 


تو دوستو یہ تھا یوفون بیلنس شیئر کرنا کا طریقہ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا 




Comments

Popular posts from this blog

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...

Ufone ka number kaise check karte hen in urdu

  ufone ka number kaise check karte hen in urdu  اسلام علیکم دوستو میری بلاگ پر آنے کا شکریہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور اپنا نمبر بھول گئے ہیں یا پھر یہ معلوم کر نا چاھتے ھیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا کہ یوفون کا نمبر کیسے چیک کرتے ہیں وہ بھی اردو زبان میں۔ طریقہ نمبر 1 اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کیلئے اپنی موبائل سی نیچے دیا گیا کوڈ ملائیں                         Code *780*3# اس کوڈ کو ملانے کے بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ چارجز: اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کسےبھی قسم کی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔ طریقہ نمبر 2  اپنے موبائل سے نیچے دیا گیا کوڈ ڈائل کریں۔                   Code *1#  اسکو ملانے کے فوراً بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر ا...

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔ دوسرا طریقہ: شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالک...