ufone balance check karne ka tarika
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آپ کی سم استعمال کرتے ہیں ہیں اور آپ کو نہیں پتہ کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کرتا کرتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو وہ سارے طریقہ بتاؤں گا جن کے مدد سے آپ باآسانی سے یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں۔
ufone balance check karne ka tarika
یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ملائیں #124* اس کے بعد آپ کا موجودہ بیلنس آپ کی اسکرین پر فورا دکھائی دے گا
اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے آپ کے بیلنس سے 0.12 بمع ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے
یوفون کے سبھی پری پیڈ صارفین اس طریقے سے بیلنس چیک کر سکتے ہیں
یہ قیمت بیلنس چیک کرنے کی ٹیکس کے بغیر ہے
اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کے لئے اسٹینڈرڈ ٹیکس لاگو ہوگا ۔
یہ کوڈ تم وقتاً بہ وقت تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔
کمپنی کی شرائط و ضوابط لاگو ہوتی ہیں
ufone balance check karne ka tarika app par
اگر آپ انڈروڈ کی موبائل استعمال کرتے ہیں تو آپ کو انسٹال کرکے چیک کر سکتے ہیں اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے پلے سٹور میں جانا ہوگا وہاں پر پر یوفون فون کی ایک کو سرچ کرکے انسٹال کرنا ہوگا گا اس کے بعد ایک کو کو اوپن کر کرکے اس نے اپنے نمبر اور اور دیگر ڈیٹیلز ڈالی لی بعد آپ پر اپنا بیلنس اور دیگر استعمال شدہ mbs 20 میسجز اور منٹ بھی دیکھ سکتے ہیں.
امید کرتا ہوں آپ کو آج کا آ رٹیکل یوفون فون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ پسند آیا ہوگا اور آپ کے لیے مددگار ثابت بہت ہو گا اگر پھر بھی آپ کو کوئی مشکلات درپیش ہیں تو آپ بتائیں آپ کا مسلہ کا فورا جواب دیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment