Skip to main content

Telenor number check karne ka tarika

 Telenor number check karne ka tarika

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میرے بلاگ پر آنے کے لئے خوش آمدید سید اگر آپ ٹیلی نار کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو نہیں پتا کہ ٹیلی نار کا نمبر کیسے چیک کیا جاتا ہے یا پھر آپ بھول چکے ہیں کہ ٹیلینور کا نمبر چیک کرنے کا طریقہ بھی آرٹیکل آج آ پ کے لیے لکھ رہا ہوں ہو آپ کو دو ایسے طریقے بتاو گا جن کی مدد سے آپ اپنا اپنا نمبر چیک کر سکتے ہیں بغیر کسی بیلنس کے۔


Telenor number check karne ka tarika 1 

اپنی موبائل کی میسج سیکشن میں جا کر نیچے دیے گئے گئے ھدایتون پر عمل کرے

میسج میں جا کر "N" لکھیں

پھر اسکو 7421 پر بھیج دیں

دو منٹ کے اندر آپ کو اسی نمبر سے جواب موصول ہوگا جس مین آپکا نمبر لکھا ہوگا ۔



Telenor number check karne ka tarika 2 

اس طریقے سے کل بل چیک کرنا بہت ہی آسان ہے بس آپ کو صرف اس نمبر "7421" کا ل کریں یہ کال ایک "IVR" ہوگی جو کچھ ہی سیکنڈ میں خود ہی ختم ہو جائے گی کال ختم ہونے کے کچھ ہی دیر بعد آپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا۔


تو یہ تھے وہ دونوں تاریخ کو جن کی مدد سے آپ ٹیلی نار کا نمبر چیک کر سکتے تھے امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہوگا

آج کل کے دور میں انسان کبھی کبھار اپنی ضروری چیز بھول جاتا ہے جس سے کہ وہ اپنا نمبر یا پھر ذاتی معلومات بھی بھول جاتا ہے اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا آئے اور آپ نے اپنا نمبر بھول جائے اور آپ کے لیے اور کسی استعمال کر رہے ہیں تو یہ آج کل آپ ہی کے لئے امید کرتا ہوں کہ آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہوگا اگر پھر بھی آپ کو کوئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو آپ مجھے بتا سکتی ہے۔


شرائط و ضوابط

ٹیلینور کا ہر قسم کا صارفین اس کوڈ کی مدد سے اپنا نمبر معلوم کر سکتا ہے جیسے کہ پوسٹ پیڈ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی یہ یہ استعمال کرکے اپنا نمبر معلوم کر سکتے ہیں

اس سروس کو استعمال کرنے کا کوئی بھی اضافی چارجز یا ٹیکس لاگو نہیں 

شرائط و ضوابط کے لیے آپ تینوں کی ایک سائیڈ پر جا سکتے ہیں۔

اگر ان دونوں طریقوں سے آپ کو کوئی بھی جواب موصول نہیں ہو رہا یا پھر آپ نمبر نہیں معلوم کر سکتے ہیں دونوں طریقوں سے تو پھر آپ آپ ٹیلی نار کی ہیلپ لائن نمبر "345" پر کال کرکے انہیں اپنا مسئلہ بتائیں آئی کی آپریٹر آپ سے آپ کی ضروری معلومات لے گا جیسے کہ آپ کا کا این آئی سی نمبر سر آپ کی والدہ کا نام ڈیٹ آف برتھ تھوڑا غیرہ و غیرہ 

جناب آپ یہ ضروری چیزیں ہیلپ لائن کے نمائندے کو بتا دیں گے تو پھر وہ آپ کو آپ کا نمبر میسج یا پھر آپ کو کال پر ہی بتا دے گا۔

اس طریقے سے خراب گلے چیک کریں گے تو آپ کو دو روپے علاوہ ٹیکس دینے پڑیں گے اس کے علاوہ بھی کمپنی کی طرف سے کچھ چارجز لاگو ہوں گے۔



Comments

Popular posts from this blog

ufone balance check karne ka tarika

  ufone balance check karne ka tarika اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آپ کی سم استعمال کرتے ہیں ہیں اور آپ کو نہیں پتہ کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کرتا کرتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو وہ سارے طریقہ بتاؤں گا جن کے مدد سے آپ باآسانی سے یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں۔ ufone balance check karne ka tarika یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ملائیں #124*  اس کے بعد آپ کا موجودہ بیلنس آپ کی اسکرین پر فورا دکھائی دے گا  اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے آپ کے بیلنس سے 0.12 بمع ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے یوفون کے سبھی پری پیڈ صارفین اس طریقے سے بیلنس چیک کر سکتے ہیں یہ قیمت بیلنس چیک کرنے کی ٹیکس کے بغیر ہے اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کے لئے اسٹینڈرڈ ٹیکس لاگو ہوگا ۔ یہ کوڈ تم وقتاً بہ وقت  تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔ کمپنی کی شرائط و ضوابط لاگو ہوتی ہیں ufone balance check karne ka tarika app par اگر آپ انڈروڈ کی موبائل استعمال کرتے ہیں تو آپ کو انسٹال کرکے چیک کر سکتے ہیں اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے ک...

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔ دوسرا طریقہ: شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالک...

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...