Skip to main content

Telenor balance check karne ka tarika

 telenor balance check karne ka tarika

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سے امید ہے خیریت سے ہونگے آپ سب کو میں اپنے بلاگ پر پر خوش آمدید کہتا ہوں ہو آج کام بہت ہیں ہیں ہیں اچھا ثابت ہونے والا ہے کیونکہ میں میں آپ کو بتاؤں گا telenor balance check karne ka tarika۔


اگر آپ ٹیلنار کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ کو نہیں پتا یا پھر آپ یث جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون کون سے طریقے ہیں جن کی مدد سے آپ ٹیلی نار گار ثابت ہونے والا ہے ہے اس میں میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا ان کی مدد سے آپ باآسانی سے کبھی بھی کر سکتے ہیں۔

ہلا طریقہ telenor balance check karne ka tarika


تحریک سے ٹیلی نار کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل کا رزلٹ اوپن کریں کریں اور یہ کوڈ #111× ڈائل کریں یہ کوڈ ڈائل کرتے ہے پانچ سیکنڈ کے اندر آپ کا بلینس آ پکی اسکرین پر ہوگا


یہ کوڈ صرف پری پیڈ صارفین کے لیے ے۔

پوسٹ پیڈ صارفین اس طریقے سے چیک نہیں کر سکتی

کیسے بیلنس چیک کرنی پر آپکی بیلنس سے 0.12 بمع ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔

ٹیلی نار کی انٹرنیٹ سم استعمال کرنے والے صارفین اس کوڈ کی مدد سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔


دوسرا طریقہ telenor balance check karne ka tarika


یہ طریقہ نہایت ہی تھی آسان ہو آپ اس سے آسانی سے ٹیلی نار کا بیلنس معلوم کر سکتے ہیں ہیں بس آپ صرف ٹیلینور کی ہیلپ لائن 555 کا نمبر ملانا ہے ہے کا نمائندہ آپکو بیلنس اور آپکے اکاؤنٹ کے دیگر تفصیلات بتا دے گا

اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.05 کاٹ دیئے جائیں گے۔

اس طریقہ سے دونوں پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین اپنا بیلنس معلوم کر سکتے ہیں۔



تیسرا طریقہ telenor balance check karne ka tarika

اس طریقے سے ٹیلی نار کا بیلنس صرف وہ صارفین معلوم کرسکتے ہیں جن کے پاس اسمارٹ فون ہو

اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون کی گھنٹی اور آپ اس طرح اپنا ٹیلی نار کا بیلنس معلوم کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی پلی اسٹور میں جا کر "My telenor app" سرچ کریں پھر اسکو انسٹال کریں اور اس کو اپنی موبائل پر اوپن کریں اوپن کرنے کے بعد اس میں اپنے موبائل کا نمبر درج کیجیے اس کے بعد یہ آپ کے نمبر پر ایک OTP بھیجے گا OTP کی تصدیق کے بعد ایپ کھولیں گے تو اس ٹاپ اسکرین پر آپ کا بیلنس اور دیگر استعمال کی تفصیلات آپ کی سکرین پر دیکھائی دیں گے۔


یہ کوڈ وقت با وقت تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

کمپنی کی طرف سے شرایط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں۔



تو وہ ٹھیک طریقے جن کی مدد سے آپ کی نار کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ہیں امید کرتا ہوں آپکو یہ آ رٹیکل telenor balance check karne ka tarika آپ کے لیے مددگار ثابت ہوا ہوگا اگر آپکو کوئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ نیچے دئے گئے کمنٹس باکس میں کمنٹ کرکے اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں۔



Comments

Popular posts from this blog

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...

Ufone ka number kaise check karte hen in urdu

  ufone ka number kaise check karte hen in urdu  اسلام علیکم دوستو میری بلاگ پر آنے کا شکریہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور اپنا نمبر بھول گئے ہیں یا پھر یہ معلوم کر نا چاھتے ھیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا کہ یوفون کا نمبر کیسے چیک کرتے ہیں وہ بھی اردو زبان میں۔ طریقہ نمبر 1 اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کیلئے اپنی موبائل سی نیچے دیا گیا کوڈ ملائیں                         Code *780*3# اس کوڈ کو ملانے کے بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر اپنے اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔ چارجز: اس طریقے سے یوفون کا نمبر چیک کرنے کی کسےبھی قسم کی چارجز لاگو نہیں ہوتے۔ طریقہ نمبر 2  اپنے موبائل سے نیچے دیا گیا کوڈ ڈائل کریں۔                   Code *1#  اسکو ملانے کے فوراً بعد آپ اپنا یوفون کا نمبر ا...

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔ دوسرا طریقہ: شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالک...