Skip to main content

balance check karne ka tarika in urdu

 Jazz balance check karne ka tarika in urdu

السلام علیکم دوستو میرے بلاگ پر آنے کے لئے شکریہ کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے دوست ہوں اگر آپ جاز کی سم استعمال کرتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ جاز کا بیلنس کیسے چیک کیا جاتا ہے تو بالکل سہی جگہ پر آئے ہیں

دوستو اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا جس میں بیلنس چیک کرنے کا طریقہ وہ بھی چار ایسے آسان طریقے کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ہیں تو چلتے ہیں ان تینوں طریقوں کی طرف سے آپ یہ آرٹیکل آخر تک پڑھے گا آپ کے لیے بہت تھی مددگار ثابت ہونے والا ہے ۔


پہلا طریقہ: دوستو جیسے کہ میں نے بتایا کہ یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے تو یہ طریقہ بھی بالکل آسان ہے اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے آپ کو یہ کوڈ #111* ملانا ہوگا کیسے کچھہ ہی دیر میں آپ کا بیلنس آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا


چارجز: اس طریقے سے جیز کا بیلنس چیک کرنے پر آپ کے اکاؤنٹ سے 0.11 کاٹ دیئے جائیں گے گے اگر آپ کے پاس سے کم بیلنس ہے تو آپ اس طریقے سے  بیلنس چیک نہیں کر سکتے


دوسرا طریقہ:

دوستو یہ طریقہ بہت ہی سمپل ہے آپ کو بس جیز کے ہیلپ لائن نمبر "111" کال کرنی ہے جس سے یہ آپ کی کال اٹینڈ ہوگی تو آپ کو آپریٹر خود ہی بتا دیں کہ اس وقت آپ کا بیلنس کتنا ہے اور آپ کون کون سی چیز کی سروس استعمال کر رہے ہیں۔


چارجز: بیسٹ کی ہیلپ لائن پر کال کرنے کے کوئی چانس نہیں ہاں البتہ اگر آپ کسٹمر کیئر کے نمائندے سے بات کریں گے تو چارجز الگ سے دینے پڑیں گے گے۔


تیسرا طریقہ:

دوستو اس طریقہ سے جی سکے وہ کسٹمر ہیں بیلنس چیک کر سکتے ہیں جن کے پاس اپنا اسمارٹ فون ہو اس طریقہ سے بیلنس چیک کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے ہدایات پر عمل کریں۔

  • اپنے موبائل کے پلے سٹور میں جائیں اور یہ ایپ "jazz world" انسٹال کریں

  • انسٹال کرنے کے بعد اس ایپ میں اپنا موبائل نمبر لکھیں

  • اپکی نمبر کی ویرفکیشن کے لیے آپ کی نمبر پر ایک میسج میں otp موصول ہوگی۔

  • اس  OTP کو ایپ پر لکھیں 

  • جس سے آپ کا نمبر ویریفائی ہو جائے گا آئے گا آپ کو اپنا بیلنس اور دیگر استعمال کرنے لی علی کی ڈیٹیلس  ایپ کی اسکرین پر دکھائی گئی

تو دوستو یہ تھا جیز ورلڈ کی ایک پر جاز کا بیلنس چیک کرنے کا طریقہ 


چوتھا طریقہ: دوستوں آج کل واٹس ایپ کا استعمال بہت ہی عام ہو گیا ہے اگر آپ واٹس اپ استعمال کرتے ہیں اور اس پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں بالکل آپ چیک کر سکتے ہیں اس کے لیے طریقہ کار یہ ہے کہ جاز کا واٹس ایپ نمبر 03003008000 اپنی موبائل پر محفوظ کریں۔

نمبر محفوظ کرنے کے بعد اس نمبر پر پر ایک میسج hi لکھ کر بھیجیں جی پھر آپ کو ریپلائی میں مینیو آئی گا آپ کو 4 سے جواب دینا ہے پھر آپ کو آپ کا بیلنس اور دوسری آپ کی استعمال کرنی کی ڈیلز واٹس اپ پر ایک میسج کی صورت میں آپ کو دکھائی دیں گی گی

تو دوستو کس سال آگاہ آپ کو یہ میرا آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا۔




Comments

Popular posts from this blog

ufone balance check karne ka tarika

  ufone balance check karne ka tarika اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آپ کی سم استعمال کرتے ہیں ہیں اور آپ کو نہیں پتہ کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کرتا کرتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو وہ سارے طریقہ بتاؤں گا جن کے مدد سے آپ باآسانی سے یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں۔ ufone balance check karne ka tarika یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے یہ کوڈ ملائیں #124*  اس کے بعد آپ کا موجودہ بیلنس آپ کی اسکرین پر فورا دکھائی دے گا  اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے کے لیے آپ کے بیلنس سے 0.12 بمع ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے یوفون کے سبھی پری پیڈ صارفین اس طریقے سے بیلنس چیک کر سکتے ہیں یہ قیمت بیلنس چیک کرنے کی ٹیکس کے بغیر ہے اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کے لئے اسٹینڈرڈ ٹیکس لاگو ہوگا ۔ یہ کوڈ تم وقتاً بہ وقت  تبدیل ہوتے رہتے ہیں ۔ کمپنی کی شرائط و ضوابط لاگو ہوتی ہیں ufone balance check karne ka tarika app par اگر آپ انڈروڈ کی موبائل استعمال کرتے ہیں تو آپ کو انسٹال کرکے چیک کر سکتے ہیں اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے ک...

Ufone balance check karne ka tarika

 Ufone balance check karne ka tarika اس آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے یوفون بیلنس چیک کرنے کا طریقہ اس لیے یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اگر آپ یوفون کی سم استعمال کرتے ہیں اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یوفون کا بیلنس کیسے چیک کتے ہیں تو آپ بالکل سہی جگہ پر آئیں ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو تین ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنا بیلنس چیک کر سکتے ہیں پہلا طریقہ: اس طریقے سے بیلنس چیک کرنے کی لیے یہ کوڈ #124* ڈائل کریں اس کے بعد آپ بیلنس آپکی اسکرین پر دکھائی دے گا۔یہ پیلا طریقہ جس کی مدد سے آپ یوفون کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں چارجز: اس طریقے سے یوفون کا بیلنس چیک کرنے پر آپکی بیلنس سے 0.5 علاوہ ٹیکس کاٹ دیئے جائیں گے۔ دوسرا طریقہ: شریکاں نہایت ہی آسان ہے آپ کو بس اتنا کرنا ہے کے یوفون کی ہیلپ لائن کے نمبر 333 پر کال کرنی ہے پھر آپ کو اپنے کر آپ کا موجودہ بیلنس پیکیج اور دیگر معلومات فراہم کرے گا چارجز: استری کیسے بیلنس چیک کرنے پر یوفون کی جانب سے آپ سے کوئی بھی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے کیونکہ یہ طریقہ بالک...

Jazz number check karne ka tarika

 Jazz number check karne ka tarika دوستوں آج کا آرٹیکل بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے تو یہ آخر تک پڑھے گا السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا آرٹیکل جاز کا نمبر چیک کرنے کے بارے میں ہے ہے اگر آپ جس کا نمبر چھ کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں گا کہ آپ جاز کا نمبر کیسے چیک کر سکتے ہیں  بیلنس کے ساتھ اور بیلنس کے بغیر آپ دونوں طریقوں سے جیز کا بیلنس چیک کر سکتے ہیں ۔  پہلا طریقہ: یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے آپ کو فقط بس اتنا کرنا ہے کہ آپ اپنے موبائل کا ڈائل پیڈ اوپن کرکے یہ کوڈ #99* ڈائل کرنا ہے اور کچھ ہی سیکنڈ میں آپ کا نمبر آپ کی اسکرین پر دکھائی دے گا تو دوستو یہ تھا تھا پہلا طریقہ جس کی مدد سے آپ جاز کا نمبر چیک کر سکتے ہیں  چارجز: یہ طریقہ بالکل ہی فری ہے آپ کو کوئی چارجز نہیں دینے ہونگے۔ دوسرا طریقہ : ااس طریقہ سے جاز کا نمبر چیک کرنے کی لیے نیچے دیے گئے ہدایات پر عمل کریں۔ میسج باکس اوپن کر کے MNP لکھ کر اس کو 667 پر سینڈ کر کچھ ہی دیر میں آپ کو ایک رپلائی ملے گا جس میں آپ کا نمبر لکھا ہوگا چارج...